the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


عالمی ادارہٴ صحت کا کہنا ہے کہ 42 دِن گزرنے کے بعد بھی ایبولا کا کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے پر، ادارے نے نائجیریا کو ایبولا سے پاک ملک قرار دے دیا ہے۔

ادارے کے نمائندے، رُئی گاما نے پیر کے روز بتایا کہ یہ معاملہ ’کامیابی کی ایک شاندار کہانی‘ کا درجہ رکھتا ہے۔

نائجیریا کے صدر، گُڈلَک جوناتھن نے پیر کے دِن ایک بیان جاری کیا جس میں



نائجیریا کے اُن باشندوں کو سراہا جِن کی مدد سے اِس بیماری پر قابو پایا گیا۔

اُنھوں نے یہ ہدایات بھی دیں کہ نائجیریا میں ایبولا کے خلاف لیے گئے اقدامات نافذ العمل رہیں گے، جن میں ملک میں داخل ہونے والوں کے صحت کی اسکریننگ بھی شامل ہے۔

نائجیریا کے وزیر صحت، اونی بوکی چَکوو نے ملک کو حاصل ہونے والی کامیابی کو ملک کی مضبوط قیادت اور رابطے کا نتیجہ قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.